Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Punjabi Cholay (Punjabi Chickpeas) پنجابی چھولے

Punjabi Cholay (Punjabi Chickpeas) پنجابی چھولے

Punjabi Cholay (Punjabi Chickpeas) پنجابی چھولے
Prep Time
4 Hours + 10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4
- is a popular dish of Punjab region in India and Pakistan. No special ingredients are used to make but it has a different tangy and spicy taste. It is highly appreciated at breakfast with hot Pori and at lunch time with hot Paratha. Serve onion salad and pickles with it for a lovely dine.
Viewed: 18695
Source:  Rabia Azhar
22 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سفید چنے آدھا کلو
  • نمک حسبِ پسند
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • ٹماٹر تین عدد
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • بیسن تین سے چار کھانے کے چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • امچور آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچیں تین سے چار عدد
  • کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

  1. چنوں کو صاف دھو کر تین سے چار گھنٹے (3-4 hours) گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔

  2. اُبالنے سے پہلے پانی پھینک کر تازہ گرم پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں (اُبالتے ہوئے ایک چٹکی چینی اور ایک چٹکی نمک شامل کر دیں)

  3. ٹماٹر اور ہری مرچوں کو باریک کاٹ لیں۔

  4. کڑاہی میں  کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ (2-3 mins) گرم کریں اور اس میں اجوائن اور زیرہ ڈال دیں۔

  5. ایک سے دو منٹ (1-2 mins) کے بعد اس میں ادرک لہسن، ہری مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر ٹماٹر گلنے رکھ دیں۔ بیسن ڈال کر اچھی طرح بھونیں(Roast

  6. پھر اس میں نمک، کالی مرچ، چاٹ مصالحہ، لال مرچ، امچور، دھنیا اور ہلدی ڈال کر ملائیں اور دو سے تین منٹ (2-3 mins) تک بھونیں۔

  7. اُبلے ہوئے چنے ڈال کر اچھی طرح مصالحے کے ساتھ ملائیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں۔

  8. پانچ سے سات منٹ (5-7 mins) ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔

  9. سجاوٹ: گرم گرم ڈِش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک دیں اور پراٹھے یا پوریوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Punjabi Cholay (Punjabi Chickpeas) پنجابی چھولے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping