Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Bihari Pulao بہاری پلائو

Bihari Pulao بہاری پلائو

Bihari Pulao بہاری پلائو
Prep Time
10 Mins + marinade
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Here is another exciting recipe of pulao, totally different from other pulao recipes in taste and cooking. Serve delicate rice with raita.
Viewed: 35548
Source:  Lively Weekends
28 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ایک کلو (سو لہ ٹکڑے)
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پسی ہری مرچیں بیس عدد
  • پیاز دو عدد (پسے ہوئے)
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • دہی ایک کپ
  • کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ہری الائچی چار عدد
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • لونگ چھ عدد
  • تیز پات ایک عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چاول آدھا کلو (تیس منٹ کےلئے بھگو دیں)
  • تیل آدھا کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. چکن کو ادرک لہسن پیسٹ، پسی ہری مرچ، پسے پیاز، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میرینیٹ کریں۔

  2. تیل گرم کرکے اُس میں پسے پیاز، کُٹی کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات، اور زیرہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں کہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے۔

  3. پھر میرینیٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کےلئے پکائیں کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے۔

  4. اب دو کپ پانی ڈالیں جب اُبال آنے لگے تو چاول ڈال دیں نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو۔ اِسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں۔ ہلکی آنچ پر دس منٹ دم دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں۔

  5. رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bihari Pulao بہاری پلائو recipe:

  1. bohat taste less bane

    on Jul 23 2015 12:34PM Report Abuse PERMAL KHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping