Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Achari Biryani اچاری بریانی

Achari Biryani اچاری بریانی

Achari Biryani  اچاری بریانی
Prep Time
Cook Time

Serves

Shireen Anwer made this yummy Achari Biryani in Masala Morning.
Viewed: 1178
Source:  Shireen Anwer
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن (سولہ ٹکڑے) ایک کلو
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • دہی ایک کپ
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • تلی پیاز آدھا کپ
  • ٹماٹر سلائس تین عدد
  • تیل آدھا کپ
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • چاول آدھا کلو
  • کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
  • پیلا رنگ ایک چٹکی
  • اچاری اجزاء:
  • کلونجی اور رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • میتھی دانے ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • تیز پتا آدھا

  1. پہلے ایک پین میں ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر اور چکن کو ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔

  2. اب اس میں تلی پیاز، دہی، نمک ، پسی لال مرچ، ہلدی اور ہری مرچ ڈال کر ڈھکیں اور دس منٹ پکنے دیں۔

  3. پھر اس میں اچاری مصالحہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔

  4. اس کے بعد لیئرز دے کر دَم پر رکھ دیں۔ اوپر کیوڑ اور پیلا رنگ ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔

  5. آخر میں مکس کرکے سرو کریں۔ اچاری بریانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Biryani اچاری بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping