Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Prawn, Shrimp Urdu Recipes > پران ٹیمپورا Prawn Tempura by Chef Shireen Anwar

پران ٹیمپورا Prawn Tempura

پران ٹیمپورا Prawn Tempura
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
is famous recipe in Japanese restaurants. This recipe first time cooked in coastal restaurant of Tokyo. Try this delicious recipe by Shireen Anwar.
Viewed: 29822
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پرانز دو سو پچاس گرام
  • تیل ایک چائے کا چمچ
  • باریک کٹی ہری پیاز دو چائے کے چمچ
  • کٹا لہسن ایک چائے کا چمچ
  • جاپانی سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  • کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • پسی چینی دو چائے کے چمچ
  • چاول کا آٹا سو گرام
  • گیہوں کا آٹا سو گرام
  • کارن فلور سو گرام
  • نمک دو چٹکی

  1. ٹیمپورا سوس کےلئے:

  2. سوس پین میں ایک چائے کا چمچ تیل گرم کریں۔

  3. اس میں باریک کٹی ہری پیاز اور کٹا لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کر لیں۔

  4. پھر اس میں جاپانی سویا سوس، کُٹی لال مرچ اور پسی چینی ڈال کر تھوڑا سا پکائیں۔

  5. پھر چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔

  6. بیٹر کےلئے:

  7. ایک پیالے میں چاول کا آٹا، گیہوں کا آٹا، کارن فلور اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  8. پھر حسب ضرورت برف کا ٹھنڈا پانی ملا کر گاڑھا بیٹر بنا لیں۔

  9. اس کے بعد پرانز کو ایک ایک کر کے بیٹر میں ڈبو لیں اور گرم تیل میں گولڈن فرائی کر لیں۔

  10. پرانز ٹیمپورا تیار ہے۔ سوس کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for پران ٹیمپورا Prawn Tempura recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping