Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Stir چکن اسٹر

Chicken Stir چکن اسٹر

Chicken Stir چکن اسٹر
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
Chicken Stir is an excellent Chinese recipe good for your regular in addition to special meals. Undertake and let yourself aware that what a true Chinese chicken recipe is! Serve with boiled rice, spring onion and mushrooms.
Viewed: 2987
Source:  Chef Samia Jamil
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • لہسن پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • (چکن ڈیڑھ سو گرام (بوائل اور باریک سلائس
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • سویا ساس چار کھانے کے چمچ
  • (گاجر آدھا کپ (باریک سلائس میں کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ آدھا کپ (باریک سلائس میں کٹی ہوئی
  • (بند گوبھی آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی
  • (مشروم گارنشنگ کے لئے (فرائی کی ہوئی

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور بھون لیں۔

  2. اب اس میں چکن، کالی مرچ اور سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب اس میں نمک، دو کھانے کے چمچ سرکہ، دو کھانے کے چمچ سویا ساس اور گاجر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. پھر ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ڈھانپ کر پکنے کے لئے چھوڑ دیں تاکہ گاجر پک جائے۔

  5. اب اس میں شملہ مرچ اور بند گوبھی ڈال کر مکس کریں۔

  6. پھر اس میں ہری پیاز، دو کھانے کے چمچ سویا ساس اور دو کھانے کے چمچ سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے اسے ڈھانپ کر چار سے پانچ منٹ کے لئے پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔

  7. مزیدار چکن اسٹر تیار ہے ابلے چاولوں، ہری پیاز اور فرائیڈ مشروم سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Stir چکن اسٹر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping