Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Bhopali Meat بھوپالی گوشت by Chef Zakir Qureshi

Bhopali Meat بھوپالی گوشت

Bhopali Meat بھوپالی گوشت
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Entertain your family with this delicious Bhopali Meat. Simple spices yet a different cooking method gives this dish a scrumptious meat taste. Serve with rice or chappati.
Viewed: 5709
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • (سونف ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • ململ کا کپڑا حسب ضرورت
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز دو عدد (درمیانی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • دہی ایک پاؤ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا

  1. پہلے ثابت دھنیا اور ثابت سونف کی ململ کے کپڑے پر پوٹلی بنالیں۔

  2. اب پین میں تیل گرم کرکے پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ، گوشت اور پوٹلی شامل کرکے خوب اچھی طرح بھونیں کہ پیاز گھل جائے۔

  3. جب پیاز اچھی طرح سے گھل جائے تو اس میں دہی، زیرہ، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا گرم مصالحہ، پسی جائفل جاوتری، الائچی، نمک اور ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. جب گوشت گل جائے تو ڈھکن ہٹا کر لمبی کٹی ہوئی ہری مرچ، کٹا ہرا دھنیا اور نمک شامل کریں۔

  5. تھوڑی آنچ تیز کرکے پانی خشک کر لیں۔

  6. جب گریوی تھوڑی گاڑھی ہو جائے اور ایک چوتھائی کپ تیل نظر آنے لگے تو بھوپالی گوشت تیار ہے۔

  7. آخر میں ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bhopali Meat بھوپالی گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping