Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Malai Koftay ملائی کوفتے by Chef Tahir Chaudhry

Malai Koftay ملائی کوفتے

Malai Koftay ملائی کوفتے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3
or creamy meatballs are so delicious and mouth-melting, if you have mincemeat and you are think what shoul you make today so don't waste your precious time just go ahead, try this yummy Malai Koftay recipe by Chef Tahir, sure you will get compliments from your family.
Viewed: 11496
Source:  Chef Tahir Chaudhry In Cooking On A Budget On Masala Cooking TV Channel
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ تین سو گرام
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • تارا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • چاول ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • بھنے ہوئے چنے دو کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سالن کے لئے:
  • لہسن ادرک دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
  • بڑی الائچی ایک عدد
  • چھوٹی الائچی ایک عدد
  • ہری مرچیں تین عدد
  • پیاز ایک پیالی (باریک کٹی ہوئی)
  • بالائی ایک چوتھائی پیالی اور سجانے کے لئے
  • ٹماٹر ڈیڑھ پیالی (بلینڈ کئے ہوئے)
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • قصوری میتھی دو چائے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی پیالی

  1. بلینڈر میں بھنے ہوئے چنے، چاول اور خشخاش کو باریک پیس (Grind) لیں۔

  2. قیمہ، پسا ہوا مصالحہ اور کوفتے کے باقی اجزاء بلینڈر میں یکجان کرلیں۔

  3. قیمے کو ایک پیالے میں نکال لیں اس میں ایک کھانے کا چمچ بالائی شامل کر دیں۔

  4. اس آمیزے کی چھوٹی چھوٹی بالز بناکر ایک پلیٹ میں رکھ لیں۔

  5. دیگچی میں تیل (Oil) گرم کرکے پیاز سنہری کریں اور سالن کے باقی اجزاء ڈال کر تیل (Oil) اُوپر آنے تک پکائیں۔

  6. اس میں کوفتے ایک ایک کرکے شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  7. جب سالن گاڑھا ہو جائے اور کوفتے پک جائیں تو ملائی شامل کرکے دَم پر رکھ دیں۔

  8. ملائی کوفتے ڈِش میں نکالیں۔ قصوری میتھی چھڑکیں اور بالائی سے سجا کر پیش کریں۔

  9. گرم مصالحہ بنانے کے لئے:کالی مرچ، سفید زیرہ اور دھنیا دو دو چائے کے چمچ اور بارہ لونگیں باریک پیس لیں اور اس میں سے حسبِ ضرورت استعمال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Malai Koftay ملائی کوفتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping