Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Orange Cake اورنج کیک

Orange Cake اورنج کیک

Orange Cake اورنج کیک
Prep Time
20 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

2 - 3
Orange cake makes awesome dessert for almost any occasion, as it can be elegantly decorated and frosted for birthday or any special events or can be simply enjoyed plain for an everyday dessert.
Viewed: 9956
Source:  Farheen Agha
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • مکھن دو سو پچاس ملی لیٹر
  • انڈے چار عدد
  • بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • شکر ایک کپ
  • کیک کا آٹا تین سو دس ملی لیٹر
  • نمک ایک چٹکی
  • :سیرپ کے لیے
  • شکر آدھا کپ
  • لیمن جوس چار کھانے کے چمچ
  • (اورنج کا چھلکا دو کھانے کے چمچ (کدوکش
  • اورنج جوس دو سو پچاس ملی لیٹر
  • گولڈن سیرپ ایک کھانے کا چمچ

  1. اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرکے 30 ×30 سینٹی میٹر کی اوون پروف ڈش کی تہہ میں مکھن لگا دیں۔

  2. مکھن میں شکر شامل کرکے اتنا پھینٹیں کہ سیال کی صورت اختیار کر جائے۔

  3. اب اس میں انڈے ایک ایک کرکے ڈالیں اور اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. تمام خشک اجزاء مکھن کے اس آمیزے میں چھان کر شامل کریں۔

  5. پھر اچھی طرح مکس کرکے پہلے سے تیار شدہ ڈش میں ڈال کر سطح برابر کر دیں۔

  6. تقریبا 45 منٹ یا مکمل طور پر بیک ہونے تک اوون میں رکھیں۔

  7. سیرپ کے لیے:

  8. سیرپ کے تمام اجزاء کو مِلا کر ایک اُبال آنے کے بعد پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اور پھر کیک پرانڈیل دیں۔

  9. لذیذ اورنج کیک تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Orange Cake اورنج کیک recipe:

  1. nice site

    on Feb 18 2012 10:42AM Report Abuse AFZAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping