Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Steam Fish with Cherry Olive اسٹیم فش ود چیری اولیو by Chef Zakir Qureshi

Steam Fish with Cherry Olive اسٹیم فش ود چیری اولیو

Steam Fish with Cherry Olive اسٹیم فش ود چیری اولیو
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Do carry out this healthy dish termed Steam Fish with Cherry Olive. This recipe is a healthy one because it encapsulates the benefits of fish plus vegetables. Fish has Omega 3 acid which is worthy for heart & brain, and vegetables are cholesterol free.
Viewed: 6748
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (مچھلی ایک عدد (ثابت اور درمیانی
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس حسب ضرورت
  • (کالی مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • ہری پیاز دو عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • گاجر ایک عدد
  • ٹماٹر ایک عدد
  • ہرے زیتون دس سے بارہ عدد
  • سوئٹ چیری آدھی پیالی
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے مچھلی کو اچھی طرح صاف کرکے کٹ لگا لیں۔

  2. پھر ایک پیالے میں نمک، لیموں کا رس اور تھوڑی سی کالی مرچ کے ساتھ اسے میری نیٹ کرلیں۔

  3. ادرک اور تین سے چار عدد لہسن کے جوئے میں سے آدھے جوئے اس میں شامل کریں۔

  4. اب اسے اسٹیمر میں بارہ سے پندرہ منٹ تک اسٹیم کرلیں۔

  5. اب اس کے ساتھ ہی ہری پیاز، شملہ مرچ، گاجر اور ٹماٹر کو باریک کاٹ لیں۔

  6. پھر ہرے زیتون اور سوئٹ چیری کو ایک کے دو کرلیں۔

  7. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے باقی بچی ادرک اور لہسن ڈال کر گولڈن کرلیں۔

  8. اس کے بعد تمام سبزیاں، زیتون اور چیری شامل کر دیں۔

  9. بعد میں سرکہ، براؤن شوگر، سویا سوس، وویسٹر سوس، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے پکالیں۔

  10. جب یہ پکنے لگے تو کارن فلور سے اسے گاڑھا کرلیں۔

  11. اسٹیم کی ہوئی مچھلی کو پلیٹر پر نکالیں اور تیار کی ہوئی سوس کو اوپر سے ڈال کر پھیلائیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Steam Fish with Cherry Olive اسٹیم فش ود چیری اولیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping