Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Breakfast Urdu Recipes > Herb Omelette with Mushroom ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ

Herb Omelette with Mushroom ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ

Herb Omelette with Mushroom ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

2
Omelette is prepared and eaten everywhere for breakfast, Some people dosen't compromise to have another thing in breakfast else egg varieties. Try this delicious omelette and serve with bread or paratha.
Viewed: 9982
Source:  Chef Madhur Jaffrey
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • اولیو آئل دو کھانے کے چمچ
  • (مشروم آدھا کپ ﴿سلائسز
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  • انڈے دو عدد
  • اٹالین ہرب ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
  • ہلدی چٹکی بھر
  • کریم آدھا کھانے کا چمچ
  • (پارسلے آدھا کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹے ہوئے
  • تلسی کے پتے گارنشگ کے لیے

  1. آدھے اولیو آئل میں مشرومز کو نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا فرائی کرلیں۔

  2. انڈوں میں اٹالین ہرب، ہلدی، کریم، نمک اور آدھے پارسلے ڈال کر پھینٹ لیں۔

  3. بقیہ اولیو آئل گرم کرکے اس میں انڈے ڈالیں۔

  4. ایک سائیڈ سے پک جائیں تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے پکاکر فولڈ کرلیں۔

  5. تیار ہونے پر فرائیڈ مشرومز ڈال کر بقیہ پارسلے چھڑکیں اور تلسی کے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Herb Omelette with Mushroom ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping