Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Potato Fritters آلو کے پکوڑے

Potato Fritters آلو کے پکوڑے

Potato Fritters آلو کے پکوڑے
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

6 - 8
Mostly we make fritters in same way, mix all vegetables in besan and fry but this is different recipe and also light to eat. Must try Potato Fritters and enjoy with ketchup.
Viewed: 15231
Source:  Chef Kiran Razzaq
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو چار عدد (درمیانے
  • بیسن ایک کپ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • زردہ رنگ ایک چٹکی
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (میتھی کے پتے آدھا چائے کا چمچ (خشک
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ چھڑکنے کے لئے
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے

  1. آلوؤں کو گول سلائسز میں کاٹ لیں اور نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔

  2. ایک پیالے مین تیل کے سوا تمام اجزاء کو مکس کرکے بیٹر تیار کرلیں۔

  3. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔

  4. ایک کپڑے کی مدد سے آلوؤں سے پانی کو نچوڑ لیں۔

  5. آلو کے سلائسز کو بیٹر میں ڈپ کرلیں۔

  6. پھر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ رنگ سنہرا ہو جائے۔

  7. چاٹ مصالحہ چھڑک کر کیچپ اور ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Fritters آلو کے پکوڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping