Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chengdu Chicken چینگ ڈو چکن by Shireen Anwar

Chengdu Chicken چینگ ڈو چکن

Chengdu Chicken چینگ ڈو چکن
Prep Time
1 Hour + 20 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

4
Chengdu Chicken is a Szechuan recipe for chicken cubes. In this amazing tasted recipe marinade and fried chicken is served with hot and spicy sauce. A worth recipe for Chinese food lovers.
Viewed: 4926
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • (لال مرچ دس عدد (ثابت اور چھوٹی
  • کشمیری لال مرچ دو عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کارن فلور دو چائے کے چمچ
  • (انڈا آدھا (پھینٹا ہوا
  • سرکہ دو چائے کے چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • ایچ پی سوس ایک کھانے کا چمچ
  • کیچپ ایک چوتھائی کپ
  • چلی گارلک سوس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا

  1. لال مرچ اور کشمیری لال مرچ کو ایک گھنٹے کے لیے بھگوئیں اور باریک پیس کر پیسٹ بنالیں۔

  2. چکن کیوبز کو نمک، سفید مرچ، کارن فلور اور انڈے سے میری نیٹ کرکے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  3. اب ایک پیالے میں مرچ کے پیسٹ کو سرکہ، وویسٹر سوس، ایچ پی سوس، کیچپ اور چلی گارلک سوس کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  4. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر براؤن کریں۔

  5. اب اس میں میری نیٹ کی ہوئی چکن کے کیوبز شامل کرکے پانچ منٹ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گل جائیں۔

  6. پھر اس میں تیار کیا ہوا سوس ڈالیں اور پانچ منٹ پکائیں اور نکال لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chengdu Chicken چینگ ڈو چکن recipe:

  1. can you please explain in detail how to cook...what the thing we have to add in this recipe..what are there name and where we can buy...pls explain one by one cooking step...I really want to cook and dying to eat...thnx..bye.

    on Dec 22 2012 10:39PM Report Abuse ROZEENA JAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping