Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Hyderabadi Steam Kebabحیدر آبادی دَم کے کباب

Hyderabadi Steam Kebabحیدر آبادی دَم کے کباب

Hyderabadi Steam Kebabحیدر آبادی دَم کے کباب
Prep Time
2 Hour + 15 Mins
Cook Time

1 Hour + 20 Mins
Serves

6
Here is a popular delicacy of Hyderabadi Cuisine. This spicy meaty dish is prepared with boneless red meat which is cooked with a mixture of yogurt and spices. Hyderabadi steam kebab best goes with naan, chapatti or paratha with addition of vegetable salad and raita.
Viewed: 13489
Source:  Rabia Azhar
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • پسندے ایک کلو
  • پپیتاچار کھانے کے چمچ
  • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • کھوپرے کا ٹکڑا دو انچ کا
  • بادام آٹھ عدد
  • بھنے ہوئے چنے دو کھانے کے چمچ
  • سرخ مرچ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • چھوٹی الائچی چھ عدد
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • دہی ایک پیالی
  • ڈالڈا کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

  1. پسندوں کو نمک اور پپیتا لگا کر تقریباً دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔

  2. زیرہ خشخاش، بادام اور کھوپرے کو بھون کر پیس لیں اور بھنے ہوئے چنے بھی پیس لیں۔

  3. اب گرم مصالحہ، سرخ مرچ اور پسے ہوئے اجزا دہی میں ملا لیں۔ اور ان کو پسندوں میں ملالیں۔

  4. کھلے منہ کے برتن میں ان پسندوں کو تقریباً ایک گھنٹے کے لئے ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔

  5. دَم دیتے وقت ان میں تھوڑا سا کوکنگ آئل ضرور ڈالیں ورنہ کباب خشک ہو جائیں گے۔

  6. ڈش میں ڈال کر اوپر سے کترا ہوا پودینہ اور سبز مرچ ڈالیں۔

  7. آپ کے حیدر آبادی دَم کے کباب تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hyderabadi Steam Kebabحیدر آبادی دَم کے کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping