Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert Halwa Urdu Recipes > Orange Halwa اورنج حلوہ by Chef Zakir Qureshi

Orange Halwa اورنج حلوہ

Orange Halwa اورنج حلوہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 5
Sounds different with name! Yes this halwa is made by adding orange in it. A great recipe for those who always look something different in dessert. So now try Orange Halwa to entertain sweet buds.
Viewed: 3864
Source:  Chef Zakir Qureshi
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گھی آدھا کپ
  • ہری الائچی چار عدد
  • لونگ ایک چائے کا چمچ
  • سوجی آدھا پاؤ
  • پانی ایک گلاس
  • اورنج چار عدد
  • چینی ایک پاؤ
  • کشمش پچاس گرام
  • اورنج اسکن حسب ضرورت

  1. پہلے پین میں پانچ کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہری الائچی کو کڑکڑا لیں۔

  2. پھر اس میں لونگ اور سوجی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ خوشبو آنے لگے اور رنگ تھوڑا سا تبدیل ہو جائے۔

  3. اب الگ پین میں ایک کھانے کا چمچ گھی، ایک گلاس پانی، اورنج کا گودا اور چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔

  4. جب یہ ساری چیزیں ایک جان ہو جائیں تو اس میں سوجی شامل کرکے مسلسل پکاتے جائیں۔

  5. جب یہ گاڑھا ہونے لگے تو اس میں کشمش اور اورنج کے چھلکے ڈال کر مکس کریں اور اُتار لیں۔

  6. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Orange Halwa اورنج حلوہ recipe: