Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Spicy Fried Fish تلی ہوئی مصالحہ مچھلی by Zubaida Tariq

Spicy Fried Fish تلی ہوئی مصالحہ مچھلی

Spicy Fried Fish تلی ہوئی مصالحہ مچھلی
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3 - 4
Fried fish is famous around the world with different variations. Here is an authentic Spicy Fried Fish recipe with a delicious taste. A mixture of gram flour is used for coating to make fish spicy and crispy. This Spicy Fried Fish is a good serving for a party or weekends.
Viewed: 17775
Source:  Zubaida Tariq
17 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • رہو یا سرمئی مچھلی ایک کلو
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • لیموں تین عدد
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیسن ایک پیالی
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • اجوائن ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کے چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • سرسوں کا تیل حسب ضرورت
  • (چاٹ مصالحہ حسب ضرورت ﴿اوپر ڈالنے کے لیے

  1. پہلے مچھلی کے فلے کو دھوئے بغیر سفید سرکہ لگا کر پانچ سے دس منٹ کے لیے رکھیں۔

  2. پھر دھوکر چھلنی میں رکھ دیں، تاکہ پانی نکل جائے۔

  3. اس کے بعد مچھلی کے فلے میں دو عدد لیموں کا رس، ہلدی اور نمک لگاکر رکھیں۔

  4. اب ایک پیالے میں بیسن، انڈے کی سفیدی، اجوائن، لال مرچ، کالی مرچ، سفید زیرہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک عدد لیموں کا رس ملاکر گاڑھا آمیزہ تیار کرلیں۔

  5. پھر کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کریں اور ایک ایک مچھلی کا فلے بیسن کے آمیزے میں ڈبو کر گرم تیل میں گولڈن براؤن کرلیں۔

  6. اب انھیں نکال کر ٹشو پر رکھیں، تاکہ چکنائی جذب ہو جائے، اوپر سے چاٹ مصالحہ چھڑک کر گرم گرم نان اور املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Fried Fish تلی ہوئی مصالحہ مچھلی recipe:

  1. ps write recipes in english as well as many of us cant read urdu or hindi.thank you

    on Jan 7 2013 2:11AM Report Abuse HAIDER JAFFER

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping