Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Adeel Khan Urdu Recipes > Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو by Chef Adeel Khan

Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو

Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Make these flavorsome Chicken Ala Kiev stuffed with butter after marination in sauces. For a cheesy flavor you can add cheese as well. This is a delicious treat to serve with orange sauce.
Viewed: 3318
Source:  Chef Adeel Khan
Not yet rated!
 Rate It

  • مرغی کے بریسٹ پیس دو عدد
  • مکھن آدھا کپ
  • لہسن کے جوے چھ عدد
  • ہرا دھنیا آدھا کپ
  • ووسٹر شائر سوس آدھا کپ
  • ٹوباسکو سوس ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ڈبل روٹی کا چورا تین کپ
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • میدہ حسب ضرورت
  • :سوس بنانے کے لئے
  • اورنج جوس ایک کپ
  • اورنج مارمالیڈ ایک کپ
  • دار چینی ایک چائے کا چمچ
  • کورن فلار تین کھانے کے چمچ

  1. سب سے پہلے مرغی کے بریسٹ کی پاکٹس بنا کر ہیمر کی مدد سے اس کو پریس کرلیں۔

  2. پھر مکھن میں تین جوے لہسن اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. پھر چمچ کی مدد سے اس کو ٹکڑوں میں کاٹ کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔

  4. ایک پیالے میں کالی مرچ، تین جوے لہسن، ووسٹر شائر ساس، ٹوباسکو ساس اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  5. پھر مرغی کی پاکٹس کو اس میں میری نیٹ کر لیں۔

  6. اب مکھن والے مکسچر کے ایک ایک ٹکڑے کو ایک ایک بریسٹ میں بھر کر فولڈ کر دیں۔

  7. پھر میدہ میں لپیٹیں اور پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔

  8. پھر چکن کو کچھ دیر کے لئے فریزر میں رکھ دیں تاکہ یہ تھوڑا سخت ہوجائے۔

  9. پھر گرم تیل میں ہلکی آنچ پر سنہرا ہونے تک تلیں۔

  10. پھر ڈش میں نکال کر ساس کے ساتھ پیش کریں۔

  11. سوس بنانے کے لئے: ایک پین میں اورنج جوس میں اورنج مارمالیڈ اور دار چینی پاؤڈر اچھی طرح مکس کرکے پکنے دیں۔

  12. پھر تھوڑا نمک ڈال کر مکس کرتے رہیں۔

  13. ایک پیالی میں کورن فلار پانی میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  14. پھر کورن فلار مکسچر سوس میں شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Kiev چکن آلا کیو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping