Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Mango Swirls Cheese Cake مینگو سوئرلز چیز کیک by Shireen Anwar

Mango Swirls Cheese Cake مینگو سوئرلز چیز کیک

Mango Swirls Cheese Cake مینگو سوئرلز چیز کیک
Prep Time
1 Hour
Cook Time

10 Mins
Serves

4
Cheese cake is a scrumptious cake because of its delectable ingredients. This Mango Swirls Cheese Cake along with regular ingredients like cream pine apple also contain a bit of lemon to give it a lemon flavor which boost up the overall flavor of cake.
Viewed: 8566
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (ڈائجسٹو بسکٹس دو سو گرام (چورا کیے ہوئے
  • مکھن چار اونس
  • :فلنگ کے لئے
  • کریم چیز دو سو گرام
  • کرڈ چیز دو سو گرام
  • (آم ڈیڑھ کپ (بلینڈ کیے ہوئے
  • کاسٹر شوگر آدھا کپ
  • (کریم چار سے گرام (پھینٹی ہوئی
  • (جیلیٹن دو کھانے کے چمچ (پانی میں حل کی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک سے دو کھانے کے چمچ
  • آم کے ٹکڑے ایک کپ

  1. بیس کے لیے: ڈائجسٹو بسکٹس کو مکھن میں مکس کریں۔

  2. اب اسے نو انچ کے لوز بوٹم پین میں پھیلا دیں۔

  3. پھر اسے دس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر بیک کریں اور نکال کر ایک طرف رکھیں۔

  4. فلنگ کے لیے: ایک پیالے میں کریم چیز اور کرڈ چیز کو کاسٹر شوگر اور لیموں کا رس کے ساتھ پھینٹ لیں۔

  5. اب انھیں کریم اور آدھے حل کیے ہوئے جیلیٹن میں فولڈ کر لیں۔

  6. باقی بچی جیلیٹن کو آم میں مکس کریں۔

  7. اب کریم چیز کے مکسچر کو بسکٹ بیس پر پھیلائیں اور اچھی طرح برابر کر لیں۔

  8. پھر اس میں مینگو پیوری سے سوئرل بنائیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  9. آخر میں اسے کٹے آم اور پھینٹی ہوئی کریم سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Swirls Cheese Cake مینگو سوئرلز چیز کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping