Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Mughlai Kofta مغلائی کوفتہ by Shireen Anwar

Mughlai Kofta مغلائی کوفتہ

Mughlai Kofta مغلائی کوفتہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
This Mughlai Kofta is fantastic and a definite repeat recipe. The gravy in particular is very tasty. You will love the blend of spice in meat balls and in gravy. Enjoy!
Viewed: 13397
Source:  Chef Shireen Anwar
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چنے دو کھانے کے چمچ ﴿بھنے ہوئے
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • بادام ایک کھانے کا چمچ
  • (کھوپرا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • قیمہ آدھا کلو
  • (پیاز ایک عدد ﴿پسی ہوئی
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿تلی اور پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور کُٹا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • بالائی یا کریم دو کھانے کے چمچ
  • (ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • :کری بنانے کے لیے
  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز چار کھانے کا چمچ ﴿تلی اور پسی ہوئی
  • (دہی ایک کپ ﴿پھنٹی ہوئی
  • ہری الائچی چار عدد
  • لونگ چار عدد
  • کالی مرچ چار عدد
  • پانی دو کپ
  • کیوڑا چند قطرے
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. گرائنڈر میں بھنے چنے، خشخاش، بادام اور پسا کھوپرا ڈال کر پیس لیں۔

  2. قیمہ کو چوپر میں مزید باریک پیس لیں۔

  3. اس میں پسا مصالحہ، پسی پیاز، تلی اور پسی پیاز، گرم مصالحہ، بھنا اور کُٹا زیرہ، نمک، پسی لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، بالائی یا کریم، پسی ہری الائچی، پسی جائفل اور پسی جاوتری ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  4. اب اس آمیزے کے کوفتے بناکر الگ رکھ دیں۔

  5. کری بنانے کے لیے: برتن میں تیل گرم کریں۔

  6. اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، نمک، تلی اور پسی پیاز، بھینٹی ہوئی دہی، ہری الائچی، لونگ اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  7. اس میں پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ اُبال آجائے۔

  8. اب کوفتے شامل کریں اور ہلکی آنچ پر گریوی گاڑھی ہوجانے تک پکالیں۔

  9. جب تیل اوپر آجائے تو اس میں چند قطرے کیوڑا، پسا گرم مصالحہ اور زعفران ڈال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughlai Kofta مغلائی کوفتہ recipe:

  1. tasty

    on Nov 8 2013 8:39AM Report Abuse SHAHID
  2. i like this reciepe

    on Apr 2 2013 8:03AM Report Abuse MRS JAWED
  3. bohat mazy ka khana hai thanks ......................

    on Feb 19 2013 4:17AM Report Abuse SHABANA IFTIKHAR MALIK
  4. salam you are too much magnetic personality

    on Feb 18 2013 11:38AM Report Abuse SIDRANASEEM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping