Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Crispy Spicy Chops with BBQ Sauce کرسپی اسپائسی چانپ وِد باربی کیو سوس

Crispy Spicy Chops with BBQ Sauce کرسپی اسپائسی چانپ وِد باربی کیو سوس

Crispy Spicy Chops with BBQ Sauce کرسپی اسپائسی چانپ وِد باربی کیو سوس
Prep Time
3 Hour
Cook Time

30 Mins
Serves

6
- These crispy and spicy chops are awesome and great for dinner party. Its very important to learn how to marinate and cook chops properly, in this recipe first marinated chops with spices, raw papaya paste, vinegar for 2-3 hours. Then prepared a batter for coating plus you will also learn to make a wonderful BBQ sauce that goes excellent with chops.
Viewed: 8211
Source:  Shiza Ahmed
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن چانپ یا بیف ایک کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ یا حسبِ ذائقہ
  • لال مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ یا حسبِ ذائقہ
  • سرکہ ایک کپ
  • کچا پپیتا ایک بڑا چمچ (پسا ہوا)
  • لہسن ادرک ایک بڑا چمچ (پسا ہوا)
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • (یہ تمام میرینیٹ کے اجزاء ملاکر چانپ پر اچھی طرح لگا دیں اور دو سے تین گھنٹے کے لئے فریج میں میرینیٹ ہونے کے لئے رکھیں۔
  • بیٹر بنانے کے لئے:
  • بھنا ہوا بیسن آدھا کپ
  • دہی آدھا کپ (ململ کے کپڑے میں باندھ کر پانی نچوڑ لیں)
  • لونگ اور سبز الائچی ایک بڑا چمچ دونوں ملاکر پیس لیں
  • جائفل جاوتری ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • تندوری مصالحہ دو بڑے چمچ
  • کوکنگ آئل تلنے کے لئے تقریباً دو کپ
  • باربی کیو سوس کے لئے:
  • سرکہ دو بڑے چمچ
  • شکر ایک چائے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد (آملیٹ کی طرح باریک کاٹ لیں)
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • پسی ہوئی لال مرچ دو چائے کا چمچ یا حسبِ ذائقہ
  • دار چینی پسی ہوئی ایک چٹکی
  • لہسن دو چائے کے چمچ
  • کارن فلور ایک بڑا چمچ

  1. میرینیٹ (Marinate) کی ہوئی چانپ میں  جو بیٹر تیار کیا تھا وہ ملالیں۔

  2. کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کرلیں اس میں چانپ کو گولڈن براؤن ہونے تک ہلکی آنچ پر تلیں۔

  3. جب تمام چانپ تَل جائیں تو ایک کوئلہ جلا لیں۔ کسی پیالے میں تلی ہوئی چانپ رکھ کر اس میں روٹی کا ٹکڑا رکھیں اس پر کوئلہ رکھیں اور آئل چند قطرے ڈال کر فوراً ڈھکن سے ڈھک دیں۔

  4. پانچ منٹ (5 mins) بعد کوئلہ نکال کر چانپ، تندوری نان، سلاد، باربی کیو سوس کے ساتھ پیش کریں۔

  5. نوٹ: کوئلے کی دھونی سے باربی کیو کا ذائقہ آجائے گا۔

  6. باربی کیو سوس کے لئے: باربی کیو سوس بنانے کے تمام اجزاء کو اچھی طرح ملاکر گرم کرلیں جب گاڑھا ہو جائے تو کرسپ اسپائیڈ چانپ کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crispy Spicy Chops with BBQ Sauce کرسپی اسپائسی چانپ وِد باربی کیو سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping