بلینڈر میں اورنج جوس، شہد، آم، ناشپاتی اور اسٹرابری ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
گلاس میں ڈال کر اسٹرابریز سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.