Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Mix Vegetable in Coconut Milk مکس ویجی ٹیبل اِن کوکونٹ ملک by Zubaida Tariq

Mix Vegetable in Coconut Milk مکس ویجی ٹیبل اِن کوکونٹ ملک

Mix Vegetable in Coconut Milk مکس ویجی ٹیبل اِن کوکونٹ ملک
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Coconut creates a great flavor when cooked with a food. Mix Vegetable in Coconut Milk is a great recipe to inspire your guests. Perfect for weekend.
Viewed: 7564
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو دو عدد
  • (سیم کی پھلی آٹھ عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (مٹر ایک پیالی ﴿چھلے ہوئے
  • پھول گوبھی چھوٹی سی
  • (گاجر دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • (لال مرچ چھ عدد ﴿ثابت
  • کڑی پتے آٹھ سے دس عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (رائی ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • (لہسن کے جوئے چھ عدد ﴿چھلے ہوئے
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • ناریل کریم پاؤڈر دو پیکٹ
  • املی کا رس چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے آلوؤں کو ہلکا سا اُبال کر کیوبز بنائیں اور ہلکا سا فرائی کرلیں۔

  2. اب ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے آلو، سیم کی پھلی، مٹر، پھول گوبھی اور گاجر ڈال کر سرکہ ڈالیں۔

  3. پانچ منٹ بعد چھلنی میں چھان لیں۔

  4. ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر ثابت لال مرچ، آٹھ سے دس عدد میں سے تھوڑے کڑی پتے، زیرہ اور رائی ڈال کر بگھار تیار کرلیں۔

  5. پھر سبزیاں، لہسن کے جوئے، دھنیا، ہلدی، نمک اور ہری مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون کر ناریل کریم پاؤڈر کو پانی میں ملاکر مکس کرکے سبزیوں میں ڈال دیں۔

  6. پانچ منٹ پکاکر املی کا رس ڈال دیں۔

  7. تھوڑی دیر بعد باقی کڑی پتے ڈال کر تھوڑی دیر دم پر رکھ کر گرم گرم سادے چاولوں یا بگھارے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mix Vegetable in Coconut Milk مکس ویجی ٹیبل اِن کوکونٹ ملک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping