Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Rendang with Nasi Lemak چکن رینڈنگ ود ناسی لیماک

Chicken Rendang with Nasi Lemak چکن رینڈنگ ود ناسی لیماک

Chicken Rendang with Nasi Lemak چکن رینڈنگ ود ناسی لیماک
Prep Time
10 Mins
Cook Time

2 Hours
Serves

3 - 4
Chicken Rendang with Nasi Lemak is a delicious chicken recipe that is cooked in coconut milk. The platter looks appetizing when you arrange rice, chicken and sauce in it.
Viewed: 6975
Source:  Kiran Khan
8 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • دار چینی تین ٹکڑے
  • بادیان کے پھول دو سے تین عدد
  • چکن ایک کلو
  • شاہلوٹ (چھوٹے پیاز) آٹھ عدد
  • ثابت سُرخ مرچ تین عدد (پانی میں بھیگی)
  • لہسن چھ سے سات جوئے
  • لیمن گراس چوتھائی کپ
  • ہلدی 1یک چائے کا چمچ
  • گلانگل ایک اسٹک
  • پانی آدھا کپ
  • کوکونٹ مِلک دو کپ
  • ساس کےلئے:
  • تیل چوتھائی کپ
  • پیاز دو عدد چھوٹے
  • ثابت سُرخ مرچ چھ عدد (پانی میں بھیگی)
  • لہسن دس جوئے
  • اِملی کا رس آدھا کپ
  • نمک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ

  1. دیگچی میں تیل گرم کرکے دار چینی اور بادیان کے پھول کڑکڑائیں پھر چکن ڈال کر پکائیں کہ چکن کا رنگ تبدیل ہو جائے ۔

  2. بلینڈر میں شاہلوٹ، ثابت سُرخ مرچ ، لہسن، لیمن گراس، ہلدی، گلانگل اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔

  3. پیسٹ کو چکن میں ڈال دیں، ساتھ ایک کپ کوکونٹ بھی ڈال دیں۔ ڈھانپ کر بیس منٹ پکائیں ۔

  4. اِس کے بعد باقی کوکونٹ مِلک بھی ڈال دیں اور ایک گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ خیال رہے چکن بہت گلا ہو لیکن ٹوٹے نہیں۔

  5. ساس کےلئے: تیل گرم کرکے ایک پیاز ہلکا براون کریں ۔

  6. بلینڈر میں ایک پیاز، ثابت سُرخ مرچ ، لہسن اور آدھا کپ پانی ڈال کر پیوری بنا لیں۔

  7. براون کی پیاز میں پیوری ڈال دیں، پھر اس میں اِملی کا رس، نمک اور چینی ڈال کر اِتنا پکائیں کہ گاڑھی ساس تیار ہو جائے ۔

  8. چکن کو سرونگ پلیٹ میں نکالیں ، اُبلے چاول اور ساس کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Rendang with Nasi Lemak چکن رینڈنگ ود ناسی لیماک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping