Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes >  Enchiladas ​​انچلاداس by Rida Aftab

Enchiladas ​​انچلاداس

 Enchiladas ​​انچلاداس
Prep Time
25 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4-6
Here is an inspired version of Maxican cuisine in shape of Enchiladas made with chicken. Try it!
Viewed: 15658
Source:  Chef Rida Aftab
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :چکن کی فلنگ کے لیے اجزا
  • چکن بون لیس آدھا کلو
  • پیاز دو عدد
  • کٹی ادرک ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ دو چائے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کٹا ہوا تازہ دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • آئل دو کھانے کے چمچ
  • :ٹماٹر ساس کے لیے اجزا
  • پیاز ایک عدد
  • کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • کٹے ہوئے ٹماٹر چار سے چھ
  • ٹماٹر پیسٹ ایک کپ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کٹی ادرک ایک چائے کا چمچ
  • موزریلا چیز ایک پیک
  • آئل دو کھانے کے چمچ
  • ٹورٹیلا چار

  1. ایک پین میں آئل گرم کر کے کٹی ادرک کو ہلکا سا فرائی کریں۔

  2. ایک منٹ تک فرائی کرنے کے بعد اس میں بون لیس چکن، کٹی پیاز، سفید زیرہ، نمک، مرچ اور کٹا دھنیا شامل کر دیں۔

  3. چکن کے گلنے تک پکائیں۔

  4. ٹماٹر ساس بنانے کے لیے:

  5. ایک الگ پین میں آئل گرم کر کے اس میں کٹی ادرک، اچھی طرح کٹے ٹماٹر، براؤن شوگر، نمک اور کٹی لال مرچ ڈالیں۔

  6. ٹماٹروں کے گلنے تک پکائیں۔

  7. اس کے بعد ٹماٹر پیسٹ، لیموں کا رس اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چولہا بند کر دیں۔

  8. ایک بیکنگ ٹرے میں ٹورٹیلا کی تہہ بچھائیں۔

  9. اب اس کے اوپر ایک تہہ چکن کی اور اس کے بعد ٹماٹر ساس کی بچھائیں۔

  10. اسی طرح باری باری دونوں چیزوں کی تہہ لگانے کے بعد آخر میں اوپر موزریلا چیز ڈال دیں۔

  11. اسے 190ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ تک بیک کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Enchiladas ​​انچلاداس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping