Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Fish Mix Bean Salad فش مکس بین سیلیڈ by Chef Zakir Qureshi

Fish Mix Bean Salad فش مکس بین سیلیڈ

Fish Mix Bean Salad فش مکس بین سیلیڈ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
Salad is a delicious savory food to eat. Fish Mix Bean Salad is a complete healthy meal that you can eat in lunch time as well. It has the properties of fish and beans in it.
Viewed: 5523
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (مچھلی تین سو گرام (اُبلی ہوئی
  • (ہرا لوبیا ایک پاؤ (تازہ
  • (لال لوبیا آدھی پیالی (ابلے ہوئے
  • (سفید لوبیا آدھی پیالی (ابلے ہوئے
  • ٹماٹر دو عدد
  • :ڈریسنگ کے لیے
  • زیتون کا تیل ایک چوتھائی کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹے ہوئے
  • لیموں کا چھلکا آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

  1. پہلے گرم پانی میں مچھلی کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اس کے بعد ہرا لوبیا کو بھی اُبال کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب ایک پیالے میں لال لوبیا، سفید لوبیا، تازہ لوبیا، مچھلی اور ٹماٹر شامل کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  4. لہسن اور پارسلے کو باریک کاٹ لیں۔

  5. اب ایک الگ پیالے میں زیتون کا تیل، مسٹرڈ پیسٹ، سرکہ اور لیموں کا رس شامل کرکے خوب اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

  6. اب اس میں لہسن، پارسلے، لیموں کا چھلکا، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کریں، یہاں تک کہ ڈریسنگ خوب گاڑھی ہو جائے۔

  7. اب اس ڈریسنگ کو بینز والے پیالے میں شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کریں اور مہمانوں کو سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Mix Bean Salad فش مکس بین سیلیڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping