پیاز گھی میں براؤن کرلیں۔
اس میں قیمہ ڈال دیں اور پانچ منٹ تک اسے بھوننا شروع کردیں۔
پھر اس میں لہسن کا پانی ڈال کر بھوننے کا عمل جاری رکھیں۔
اب نمک، ہری مرچ، سرخ مرچ اور ٹماٹر ڈالیں، جب دیکھیں قیمہ سرخ ہو گیا ہے تو مٹر کے دانے بھی ڈال دیں اور گَلانے کےلئے تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں۔
جب مٹر گَل جائیں تو ادرک، گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔
چند منٹ بعد سالن پک کر تیار ہو جائے گا۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
very good taste this resipe
KhanaPakana.com