گوشت کو پانی ڈال کر اُبال لیں۔
گوشت نکال کر یخنی چھان لیں۔
ایک برتن میں یخنی، گوشت، سویاسوس، نمک، ادرک، چینی، اور سیاہ مرچ ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
ایک پین میں تیل گرم کریں اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر تھوڑی دیر تک فرائی کریں۔
پھر اس میں گوشت ڈال کر بھونیں، جب اس کی رنگت سرخ ہوجائے تو اجینو موتو ڈال دیں۔
چائنیز ٹماٹو بیف تیار ہے، گرم گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.