Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > Gulzar Fried Mutton Chops گلزار فرائیڈ مٹن چاپس by chef gulzar hussain

Gulzar Fried Mutton Chops گلزار فرائیڈ مٹن چاپس

Gulzar Fried Mutton Chops گلزار فرائیڈ مٹن چاپس
Prep Time
10 min+20 min for marinating
Cook Time

10-15 min
Serves

4
Mutton chops makes a satisfying main course when served over a bed of steamed white rice with a crisp mixed greens salad.
Viewed: 32082
Source:  Chef Gulzar Hussain in Live at 9 on Masala TV Channel.
21 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن (چاپس) آدھا کلو
  • چاول کا آٹا ایک کپ
  • کارن فلور آدھا کپ
  • میدہ ایک تہائی کپ
  • چکن کیوب دو عدد
  • پپیتے کا پیسٹ آدھا کپ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)
  • سفید مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
  • چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • انڈے دو عدد
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • تیل تلنے کے لیے

  1. ایک پیالے میں سرکہ، پپیتے کا پیسٹ اور نمک ڈال کر چانپیں ڈال کر مکس کر لیں۔

  2.  اور پندرہ سے بیس منٹ کے لیے مرینیٹ کر لیں پھر اسٹیم کر لیں۔

  3. ایک اور پیالے میں میدہ، کارن فلور، آدھا کپ چاول کا آٹا، لہسن پیسٹ، سفید مرچ،

  4. لال مرچ، چائنیز نمک، چکن کیوب، انڈے اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مکسچر بنا لیں۔

  5. اس کے بعد چانپوں کو اس سے کوٹ کر لیں اور آخر میں آدھا کپ چاولوں کے آٹے کے ساتھ کوٹ کر لیں۔

  6. ایک پین میں تیل گرم کر لیں اور ہلکی آنچ پر فرائی کر لیں۔

  7. ڈش میں نکال کر سلاد پتہ، پیاز اور ٹماٹر سے گارنش کریں۔

  8. مزیدار ’’گلزار فرائیڈ  چانپ‘‘ تیار ہیں

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gulzar Fried Mutton Chops گلزار فرائیڈ مٹن چاپس recipe:

  1. can we get recipes in english

    on Jul 11 2018 7:52PM Report Abuse KAY
  2. yummy

    on Feb 6 2012 11:06AM Report Abuse SHIZA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping