Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Prawn, Shrimp Urdu Recipes > Prawn Curry with Coconut پران کری کوکونٹ کے ساتھ by Zubaida Tariq

Prawn Curry with Coconut پران کری کوکونٹ کے ساتھ

Prawn Curry with Coconut پران کری کوکونٹ کے ساتھ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
Capture the flavor of prawns with coconut cream powder in this recipe. This healthy curry dish can prepare under half an hour and perfect to serve with boil rice.
Viewed: 5841
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • تازہ جھینگے آدھا کلو
  • تیل آدھی پیالی
  • (پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • لیموں کے پتے چند عدد
  • کڑی پتے چند عدد
  • کوکونٹ کریم پاؤڈر دو پیکٹ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں دو عدد

  1. دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرکے نکالیں۔

  2. اب اسے اخبار پر پھیلا کر کرسپ کریں اور ہاتھ سے چوڑا کرلیں۔

  3. پھر دیگچی میں تازہ جھینگے ڈال کر پکائیں۔

  4. جب جھینگوں کا پانی خشک ہو جائے تو اُن میں فرائی کی ہوئی پیاز، ہلدی، کالی مرچ، لال مرچ اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا بھونیں۔

  5. اس کے بعد ہری مرچ، لیموں کے پتے، کڑی پتے اور کوکونٹ کریم پاؤڈر پانی میں گھول کر جھینگوں میں ڈال دیں۔

  6. آخر میں نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے ہلکی آنچ پر پانچ سے دس منٹ دَم پر رکھیں اور سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Prawn Curry with Coconut پران کری کوکونٹ کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping