Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Chicken Macaroni And Sweet Corn چکن میکرونی اینڈ سوئٹ کارن by Chef Zakir Qureshi

Chicken Macaroni And Sweet Corn چکن میکرونی اینڈ سوئٹ کارن

Chicken Macaroni And Sweet Corn چکن میکرونی اینڈ سوئٹ کارن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Chef Zakir shared a very colourful, pleasing taste and a perfect combo of meat and veggies with macaroni recipe with us. Adding butter, cream, herbs and spices only enhances the dish.
Viewed: 20126
Source:  Chef Zakir Qureshi
19 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میکرونی ایک چوتھائی پیکٹ
  • سوئٹ کارن آدھا پیالی
  • (چکن بریسٹ ایک عدد (باریک سلائس
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • انڈا ایک عدد
  • انڈے کی زردی چار عدد
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹے ہوئے
  • میدہ آدھا کپ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • فریش کریم دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. سب سے پہلے میکرونی کو اُبال کر ایک طرف رکھ لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں انڈے کی زردی، انڈا، میدہ، نمک، کالی مرچ اور کریم شامل کرکے اچھا سا بیٹر تیار کر لیں۔

  3. اب سلائس میں کٹی چکن بریسٹ، شملہ مرچ، گاجر اور ٹماٹر کو بیٹر میں شامل کردیں۔

  4. ساتھ ہی سوئٹ کارن اور ابلی ہوئی میکرونی بھی شامل کرکے خوب اچھی طرح سے مکس کریں۔

  5. اب ایک ساس پین میں مکھن کو پگھلائیں اور ساتھ میں تیل بھی شامل کردیں۔

  6. جب مکھن پگھل کر تھوڑا سا گرم ہوجائے تو تیار کیا ہوا مکسچر تھوڑا تھوڑا ڈال کر دونوں طرف سے سینک لیں۔

  7. تمام مکسچر سینکنے کے بعد سرونگ ڈش میں نکال کر باریک کٹے ہوئے پارسلے چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Macaroni And Sweet Corn چکن میکرونی اینڈ سوئٹ کارن recipe:

  1. awesome

    on Apr 27 2014 7:03AM Report Abuse GULRAIZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping