دیگچی میں آئل گرم کرکے اس میں ثابت دھنیا، رائی اور سفید زیرہ ڈالنے کے بعد پیاز بھی شامل کر دیں۔
جب پیاز سنہری ہونے لگے تو اس میں پسی ہوئی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر چند منٹ چلانے کے بعد اس میں بینگن، ٹماٹر، لہسن، ادرک اور نمک شامل کرکے درمیانی آنچ پر بھونیں اور اس دوران ڈھکن نہ ڈھانپیں۔
پانی خشک ہو جانے پر ہرا دھنیا اور ہری مرچ کے علاوہ لیموں کا رس بھی ہانڈی میں اچھی طرح مکس کر دیں۔
پھر دس منٹ کے لیے چولہا بند کرکے ڈھکن سے ڈھانپ کر رکھنے کے بعد دہی کے رائتے اور چپاتی کے ساتھ نوش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
is recipe k ajza ma kahin bhi onion ka zikar nhi? phir tarkeeb ma onion kahan sa agai?