Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Potato Gnocchi with Tomato Sauce پوٹیٹو گنوچی ٹماٹو ساس کے ساتھ by Marvi Sarfaraz

Potato Gnocchi with Tomato Sauce پوٹیٹو گنوچی ٹماٹو ساس کے ساتھ

Potato Gnocchi with Tomato Sauce پوٹیٹو گنوچی ٹماٹو ساس کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
This super-healthy Italian dish is a perfect alternative to meaty meals. Potato Gnocchi with Tomato Sauce combines the taste of potato and cheese. Potato Gnocchi has a great serving with tomato sauce.
Viewed: 2573
Source:  Chef Marvi
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو پانچ عدد (باریک کٹے ہوئے
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • پامزان چیز ایک تہائی کپ
  • میدہ آدھا کپ
  • :ٹماٹو ساس کے لئے
  • زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن دو جوئے (کٹے ہوئے
  • (ٹماٹر بارہ عدد (کٹے ہوئے
  • (پارسلے ایک کھانے کا چمچ (تازہ
  • تلسی کے پتے دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ

  1. آلوؤں کو ابال کر کچل لیں۔

  2. پھر ایک پیالے میں آلوؤں کے ساتھ انڈے کی زردی، پامزان چیز اور میدے کو شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب اس مکسچر کے چار رول بناکر سلائسز میں کاٹیں اور ابال لیں۔

  4. ٹماٹو ساس کے لئے: ایک پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن کو سوتے کریں اور ٹماٹر شامل کرکے تھوڑی دیر پکائیں۔

  5. اس کے بعد پارسلے، تلسی کے پتے، نمک اور کالی مرچ چھڑک کر اچھی طرح بھون لیں۔

  6. اب اسے پوٹاٹو گنوچی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Gnocchi with Tomato Sauce پوٹیٹو گنوچی ٹماٹو ساس کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping