Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Prawns پرانز 66 by Shireen Anwar

Prawns پرانز 66

Prawns پرانز 66
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
Prawns are amongst the most popular seafood. These delicious crispy and saucy prawns make a super-indulgent meal. Enjoy delicious prawns.
Viewed: 7533
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • جھینگے آدھا کلو
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  • :بیٹر کے لیے
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پانی بیٹر بنانے کے لیے
  • :مصالحے کے لیے
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (کشمیری لال مرچ ایک عدد (گرائینڈڈ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کڑی پتے بیس عدد
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • کیچپ ایک چوتھائی کپ
  • ٹماٹر کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (جولین
  • ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ

  1. ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی، میدہ، کارن فلور، نمک، کالی مرچ اور حسب ضرورت پانی ڈال کر مکس کر لیں۔

  2. اب اس میں جھینگے ڈپ کرکے گرم تیل میں دو سے تین منٹ کے لیے ڈیپ فرائی کرلیں۔

  3. پھر تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ ہلکی گلابی ہو جائے۔

  4. اب اس میں ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کشمیری لال مرچ، نمک، کڑی پتے اور دہی ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ تیل الگ ہو جائے۔

  5. پھر اس میں کیچپ، ٹماٹر کا پیسٹ، اویسٹر سوس، چینی، ادرک، فرائی کیے ہوئے جھینگے اور ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ مصالحہ جھینگوں کو کور کر لیں۔

  6. آخر میں اسے ہرا دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Prawns پرانز 66 recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping