Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Beng Beng Chicken بینگ بینگ چکن by Chef Zakir Qureshi

Beng Beng Chicken بینگ بینگ چکن

Beng Beng Chicken بینگ بینگ چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
Try making out chicken in Chinese flair followed in this recipe. Chicken is made with scrumptious ingredients so must give it a go. Your family members will like it and confess the talent of your cooking.
Viewed: 1896
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (دو حصوں میں کٹے ہوئے
  • کھیرا ایک عدد
  • (گاجر ایک عدد (درمیانی، جولین
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿جولین
  • سرکہ تین کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • تاہینی سوس دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تیل چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے کھیرے کو لمبے سلائس میں کاٹ لیں اور اس کے بیج نکال لیں۔

  2. پھر ادرک، گاجر اور کھیرے کو ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ سرکہ اور تھوڑے سے نمک کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب ایک پین میں پانی گرم کرکے چکن بریسٹ، پیاز، کالی مرچ اور تھوڑے سے نمک کے ساتھ اُبلنے کے لیے رکھیں اور ڈھک کر اتنا پکالیں کہ چکن اچھی طرح گل جائے۔

  4. اب ایک پیالے میں تاہینی سوس، چکن کی یخنی، سویا سوس، دو کھانے کے چمچ سرکہ، ہری پیاز، لہسن، براؤن شوگر، کٹی کالی مرچ اور تھوڑے سے نمک کے ساتھ مکسچر تیار کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  5. پھر ایک چھوٹے پین میں تیل گرم کرکے لال مرچ شامل کرکے چند سکینڈ پکائیں اور چولہے سے اتارلیں۔

  6. اب کھیرے کو ہاتھ سے نچوڑ کر پیالے سے نکال لیں۔

  7. چکن بریسٹ کو اسٹرپس میں کاٹیں اور ایک پیالے میں کھیرے کے ساتھ مکس کرلیں۔

  8. پھر تاہینی سوس والے پیسٹ کو ایک پین میں ڈال کر ہلکا سا گرم کرلیں۔

  9. ساتھ ہی کھیرا، چکن، ادرک اور گاجر کو ہلکا سا مکس کریں۔

  10. آخر میں تیار کیا ہوا چلی آئل ڈال دیں۔

  11. اب بچی ہوئی یخنی کو ساتھ رکھ کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beng Beng Chicken بینگ بینگ چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping