Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Fruity Pizza فروٹی پیزا

Fruity Pizza فروٹی پیزا

Fruity Pizza فروٹی پیزا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

8 - 10 Mins
Serves

4 - 6
This is a delicious, attractive dessert, and perfect to serve in kid's birthday party. Crust is made with pizza dough and after baking topped with cream cheese and fruit.
Viewed: 4991
Source:  Zarnak Sidhwa
4 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مکھن آدھا کپ
  • چینی تین چوتھائی کپ
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ ایک کپ
  • ٹارٹر کریم ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کریم چیز آٹھ اونس
  • چینی آدھا کپ
  • ونیلا ایسنس دو چائے کے چمچ
  • فروٹ گارنش کے لیے

  1. ایک پیالے میں مکھن اور تین چوتھائی کپ چینی کو پھینٹ کر اسموتھ کرلیں۔

  2. پھر انڈا، میدہ، ٹارٹر کریم، بیکنگ سوڈا اور نمک ڈال کر مکس کر لیں اور ڈو تیار کرلیں۔

  3. اب ایک پیزا پین میں سیٹ کرلیں اور ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کرلیں اورہلکا براؤن کرلیں۔

  4. ایک پیالے میں کریم چیز، آدھا کپ چینی اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں۔

  5. اب اسے کرسٹ پر پھیلا لیں اور فروٹ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fruity Pizza فروٹی پیزا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping