پہلے بلینڈر میں ناشپاتی کے کیوبز کرکے ڈالیں اور سوفٹ ڈرنک شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔
اب اس میں کریم، شہد، انگور اور آئس کیوبز شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔
پھر گلاس میں نکال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.