Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Baked Chicken And Potato With Mushrooms بیکڈ چکن اینڈ پوٹیٹو وِد مشرومز

Baked Chicken And Potato With Mushrooms بیکڈ چکن اینڈ پوٹیٹو وِد مشرومز

Baked Chicken And Potato With Mushrooms  بیکڈ چکن اینڈ پوٹیٹو وِد مشرومز
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very tasty and easy dish must try and enjoy.
Viewed: 623
Source:  Kiran Khan
Not yet rated!
 Rate It

  • آلو کے اجزاء:
  • آلو آدھا کلو
  • پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • مکھن دو چائے کے چمچ
  • موزریلا چیز (ریشے) دو کھانے کے چمچ
  • چیڈر چیز (ریشے) دو کھانےکے چمچ
  • پامزان چیز پاؤڈر چھڑکنے کےلیے
  • پیاز گارنش کے لیے
  • چکن کے اجزاء:
  • چکن بریسٹ دو عدد
  • زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  • کٹا لہسن چار کھانے کےچمچ
  • روز میری ایک چائے کا چمچ
  • تلسی کے پتے ایک چائے کا چمچ
  • بھنی کٹی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • لیمن زیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لیمن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کٹے پارسلے دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • پامزان چیز پاؤڈر حسب ضرورت
  • مشروم کے اجزاء:
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • کٹی باریک پیاز دوکھانے کے چمچ
  • کٹا باریک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کٹی بھنی کالی مرچ چھڑکنے کے لیے
  • نمک چھڑکنے کے لیے
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • پانی ایک کپ

  1. آلوؤں کو چھیل کر باریک سلائس کرلیں۔

  2. اب آلوؤں ٹھنڈا ہونے کے بعد کالی مرچ، نمک اوریگانو، موزریلا چیز اور چیڈر چیز ملا کر میری نیٹ کرلیں اور بیک کریں۔

  3. پھر پامزان چیز پاؤڈر اور پیاز چھڑکیں۔

  4. چکن کے لیے ترکیب:

  5. پین کو گرم کرلیں۔ اب اس میں زیتون کا تیل، کٹا لہسن، روز میری، کالی مرچ، لیمن زیسٹ، لیمن پاؤڈر، لیموں کا رس، سرکہ اور پارسلے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  6. پھر چکن کو آمیزے کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔

  7. اب میری نیٹ کی ہوئی چکن کو بریڈ کرمبز اور پامزان چیز پاؤڈر سے کوٹ کریں اور بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  8. مشروم کے لیے ترکیب:

  9. پین میں تیل گرم کرکے ایک کے بعد ایک تمام اجزاء ڈال کر پکائیں۔

  10. آخر میں کریم ڈال کر مکس کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Chicken And Potato With Mushrooms بیکڈ چکن اینڈ پوٹیٹو وِد مشرومز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping