دودھ کو گرم کریں اور اس میں چینی ملا دیں، جب چینی دودھ میں گُھل جائے تو چولہا بند کردیں۔
باقر خانیاں توڑ کر ڈش میں پھیلا دیں۔
اس کے اُوپر بادام، اخروٹ، کشمش، کھوپرا اور دودھ ڈال دیں۔
اس کے اُوپر کریم تہہ کی صورت میں ڈالیں۔
ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پچس منٹ تک پکا کر نکال لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.