Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Balochi Fish بلوچی مچھلی by Zubaida Tariq

Balochi Fish بلوچی مچھلی

Balochi Fish بلوچی مچھلی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4 - 6
A delicious non vegetarian, fish lovers recipe that has a particular taste. Simple and spicy Balochi Fish is perfect for your dinner or to serve the guest at home along with imili chutney.
Viewed: 9941
Source:  Zubaida Tariq
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • رہو یا سرمئی مچھلی ایک یا ڈیڑھ کلو
  • سفید سرکہ ایک پیالی
  • لیموں دو عدد
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • اجوائن ایک چائے کا چمچ
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (پودینہ ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (سونٹھ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت

  1. پہلے رہو یا سرمئی مچھلی پر دھوئے بغیر آدھی پیالی سفید سرکہ لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں، پھر دھولیں۔

  2. اب مچھلی میں لیموں کا رس، آدھا چائے کا چمچ ہلدی اور نمک لگا کر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  3. پھر ایک توے پر یا فرائنگ پین میں ہلکی سی چکنائی لگاکر ہلدی لگی مچھلی کے سلائس پھیلا کر رکھیں اور پانی خشک کرلیں۔

  4. اس کے بعد سفید زیرہ، اجوائن اور سونف ملاکر توے پر بھون کر باریک پیس لیں۔

  5. اب پسا ہوا مصالحہ، پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ملاکر بلینڈر میں پیس کر باریک چٹنی بنالیں۔

  6. پھر اس میں آدھی پیالی سفید سرکہ، آدھا چائے کا چمچ ہلدی، کُٹی لال مرچ، سونٹھ اور میدہ ملا کر مچھلی کے سلائس پر اچھی طرح سے لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  7. اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے مچھلی کے سلائسز ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔

  8. مزے دار بلوچی مچھلی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Balochi Fish بلوچی مچھلی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping