Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Pan Roasted Fish with Tomato Sauce پین روسٹڈ فش ود ٹومیٹو سوس by Chef Zakir Qureshi

Pan Roasted Fish with Tomato Sauce پین روسٹڈ فش ود ٹومیٹو سوس

Pan Roasted Fish with Tomato Sauce پین روسٹڈ فش ود ٹومیٹو سوس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
These succulent fish is packed with tomato sauce that gives it a wonderful taste. Learn how to make Pan Roasted Fish with Tomato Sauce with our step-by-step recipe.
Viewed: 5362
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • میدہ چار کھانے کے چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • بروکلی ایک پھول
  • (ٹماٹر چار عدد (اُبلے ہوئے
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے مچھلی کے ٹکڑے کاٹ لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں نمک، کٹی کالی مرچ اور لیموں کے رس سے مچھلی میری نیٹ کرلیں۔

  3. پھر مچھلی خشک میدے میں انھیں کوٹ کریں اور تیل کے ساتھ اسے شیلو فرائی کر لیں۔

  4. جب تمام ٹکڑے فرائی ہو جائیں تو ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اب بروکلی کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  6. اس کے بعد الگ پین میں ٹماٹر، لال مرچ، پسی کالی مرچ، تھوڑا سا نمک، اوریگانو اور چینی شامل کرکے تھوڑے سے پانی کے ساتھ اسے پکنے کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔

  7. چھ سے سات منٹ بعد چولہا تیز کرکے اسے مزید پکائیں۔

  8. جب ٹماٹر اچھی طرح سے پک جائیں تو چوپر میں اسے پیس کر اچھا سا پیسٹ تیار کرلیں اور چھلنی میں چھان لیں۔

  9. اب پلیٹر پر یہ ٹومیٹو سوس پھیلائیں اور اوپر اُبلی ہوئی بروکلی رکھیں۔

  10. اس پر مچھلی رکھیں اور تھوڑا سا سوس اوپر سے ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pan Roasted Fish with Tomato Sauce پین روسٹڈ فش ود ٹومیٹو سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping