سب سے پہلے بلینڈر یا فوڈ پروسیسر میں کیوی پھل اور اورنج جوس کی پیوری بنالی جائے۔
اسے ایک طرف رکھ دیں اور ایک بڑے پیالے میں انڈوں کی زردیاں اور چینی ملا کر پھینٹ لی جائے کہ یہ اچھی طرح سے گاڑھی ہو جائے۔
اس کے بعد پیوری کئے ہوئے اس آمیزے میں پھینٹی ہوئی کریم، ونیلا ایسنس کریم بنانے کے لئے کنستر کو آئس کریم میکر یا فریزر میں لگا دیا جائے۔
نیز یہ کہ کیوی ایک لذیذ ترین پھل اور یہ براعظم آسٹریلیا کے ممالک میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔
اس سے نہایت لذیذ ترین آئس کریم تیار ہوتی ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.