Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahira Mateen Urdu Recipes > Bar BQ Chicken Pulao باربی کیو چکن پلاؤ by Chef Tahira Mateen

Bar BQ Chicken Pulao باربی کیو چکن پلاؤ

Bar BQ Chicken Pulao باربی کیو چکن پلاؤ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

50 Mins
Serves

3 - 4
It's not always the easiest thing to give your family delicious and healthy food. But Chef Tahira Mateen is sharing a great recipe with you that has a scrumptious taste with BBQ aroma. Serve Bar BQ Chicken Pulao with raita.
Viewed: 24067
Source:  Chef Tahira Mateen
27 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :پلاؤ کے لیے
  • باسمتی چاول سات سو پچاس گرام
  • تیل تین چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک کپ (تلی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • زعفرانی گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ چھ سے سات عدد
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • کالی الائچی ایک عدد
  • تیز پتہ دو عدد
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • دہی آدھا کپ
  • ٹماٹر ایک کپ
  • نمک حسب ذوق
  • (ہری مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت
  • چکن کی یخنی چار کپ
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
  • رائتہ سرونگ کے لیے
  • سلاد سرونگ کے لیے
  • :باربی کیو چکن کے لیے
  • (چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (فوڈکلر ایک چٹکی (پیلا

  1. چکن کو تمام مصالحے لگاکر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔

  2. اب اسے ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔

  3. آخر میں کوئلے کا دھواں لگائیں۔

  4. پلاؤ کے لیے:

  5. چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں۔

  6. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز، ثابت گرم مصالحہ، کالی مرچ، دار چینی، کالی الائچی، تیز پتہ اور زیرہ فرائی کر لیں۔

  7. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر دیں۔

  8. ساتھ ہی دہی، ٹماٹر، ہری مرچ اور نمک ملا کر اتنا پکائیں کہ تیل الگ ہو جائے۔

  9. اب اس میں تیار تکہ پیس شامل کرکے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔

  10. اس کے بعد چکن کی یخنی ڈالیں۔

  11. جب اُبال آجائے تو بھیگے ہوئے چاول اور کٹا ہرا دھنیا شامل کرکے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔

  12. آخر میں آٹھ سے دس منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔

  13. تیار ہونے پر رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bar BQ Chicken Pulao باربی کیو چکن پلاؤ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping