Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Chicken aur Badam kay Samosay چکن اور بادام کے سموسے by Zubaida Tariq

Chicken aur Badam kay Samosay چکن اور بادام کے سموسے

Chicken aur Badam kay Samosay چکن اور بادام کے سموسے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

6 - 8
Made with combination of chicken, cheese and almond these samosas has a mouthwatering taste. Try it today!
Viewed: 3168
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سموسوں کے ورق بارہ عدد
  • (چکن بوٹی آٹھ عدد (بون لیس، اُبلی ہوئی
  • کوٹیج چیز ایک پیکٹ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (ہری مرچ تین عدد (کچلی ہوئی
  • (بادام دس سے بارہ عدد (باریک کٹے
  • لیموں دو عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (پودینہ آدھی گٹھی (باریک کٹا
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • تیل تلنے کے لیے حسبِ ضرورت

  1. چیز کرش کر لیں اور اس میں بادام، ہری مرچ، کالی مرچ، سفید زیرہ، نمک، چکن بوٹی اور پودینہ اچھی طرح ملا لیں۔

  2. اب سموسوں کے ایک ایک ورق میں تیار آمیزہ بھر کر سموسے کی شکل دیں۔

  3. آخر میں کناروں پر انڈے کی سفیدی لگا کر بند کردیں۔

  4. اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں تیار سموسے تََل کر گولڈن براؤن کرلیں۔

  5. آخر میں سموسے نکال کر ٹشو پر رکھ دیں، تاکہ چکنائی جذب ہو جائے۔

  6. ٹومیٹو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken aur Badam kay Samosay چکن اور بادام کے سموسے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping