Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Doughnuts ڈونٹ

Doughnuts ڈونٹ

Doughnuts ڈونٹ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
Create delicious doughnuts at home with this simple recipe. Best to impress your friends or treat the kids with them. Sprinkle icing sugar and cinnamon powder for a tempting look.
Viewed: 11823
Source:  Zarnak Sidhwa
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ پانچ سو گرام
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کاسٹر شوگر نوے گرام
  • انڈے دو عدد
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • دودھ دو سو ملی لیٹر
  • :کوٹنگ کے لیے
  • دار چینی ایک چائے کا چمچ
  • کاسٹر شوگر ایک سو پچیس گرام

  1. پہلے میدے کو چھان کر بیکنگ پاؤڈر اور کاسٹر شوگر شامل کر دیں۔

  2. اب انڈے کو پھینٹ کر تیل اور دودھ شامل کرکے میدے کا مکسچر شامل کر دیں اور گوندھ لیں۔

  3. اب اسے ایک سینٹی میٹر چوڑا بیل کر ڈونٹ کٹر کی مدد سے کاٹ لیں۔

  4. ایک پین میں تیل گرم کرکے ڈونٹ کو فرائی کرلیں۔

  5. ایک ساتھ دو سے تین ڈونٹ فرائی کریں۔

  6. پھر ٹشو پیپر پر نکال کر گرم گرم کاسٹر شوگر اور دار چینی سے کوٹ کریں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Doughnuts ڈونٹ recipe:

  1. What is the point of inviting people to try your recipes when you don't submit an English version?

    on Jun 12 2013 8:40AM Report Abuse GAIL KIRSTWILL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping