Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Xacuti چکن زاکوٹی

Chicken Xacuti چکن زاکوٹی

Chicken Xacuti چکن زاکوٹی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Chicken Xacuti a unique flavor of chicken that consists of coconut powder and other ground spices. This dish is influenced by Goan cuisine. It has a great taste with boil rice.
Viewed: 6721
Source:  Zarnak Sidhwa
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ایک عدد
  • تیل حسب ضرورت
  • کھوپرا ایک کپ
  • لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد
  • (لال مرچ چار عدد ﴿ثابت
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ دس عدد ﴿ثابت
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • اجوائن ایک چائے کا چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • لونگ چھ عدد
  • دار چینی دو انچ کا ٹکڑا
  • بادیان دو ڈنڈی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (پیاز دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • املی ایک کھانے کا چمچ
  • جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے کھوپرا ڈال کر ہلکا براؤن کرلیں اور جار میں ڈال لیں۔

  2. پھر پین میں لہسن کے جوئے، ثابت لال مرچ، زیرہ، دھنیا، ثابت کالی مرچ، سونف، اجوائن، خشخاش، لونگ، دار چینی اور بادیان ڈال کر بھون لیں۔

  3. پھر اسے کھوپرے میں ڈال کر ہلدی اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے بلینڈ کریں اور پیسٹ بنالیں۔

  4. اب تیل میں پیاز فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔

  5. پھر چکن شامل کرکے مزید دو سے تین منٹ کے لیے بھون لیں اور نمک شامل کرلیں۔

  6. اب اس میں مصالحہ پیسٹ ڈال کر چمچ چلائیں اور دو کپ پانی ڈال کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  7. آخر میں املی اور جائفل ڈال کر مکس کریں اور ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔

  8. اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Xacuti چکن زاکوٹی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping