Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Kabsa کبسہ

Kabsa کبسہ

Kabsa کبسہ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

1 Hour + 10 Mins
Serves

6
Kabsa is a famous traditional rice dish of Saudi Arabia. This dish has various method and one of them is Zarnak Sidhwa sharing. Must try for a different touch on your dine.
Viewed: 15917
Source:  Zarnak Sidhwa
14 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو ﴿آٹھ ٹکڑے
  • ویجی ٹیبل آئل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • ٹماٹر کا پیسٹ بارہ اونس
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
  • (لہسن جوئے چار عدد ﴿کٹا ہوا
  • (گاجر دو عدد ﴿کدوکش کی ہوئی
  • کینو کا چھلکا ایک عدد
  • الائچی چار عدد
  • نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ
  • دار چینی تین عدد
  • چاول ایک کلو
  • کشمش ایک چوتھائی کپ
  • (بادام ایک چوتھائی کپ ﴿کٹے ہوئے

  1. ایک پین میں تیل ڈال کر پیاز کو پکائیں، یہاں تک کہ پیاز سرخ ہونا شروع ہوجائے۔

  2. اُس میں چکن، ٹماٹر کا پیسٹ، ٹماٹر اور لہسن کو ڈال کر پانچ منٹ کے لیے پکالیں۔

  3. پھر تین کپ گرم پانی، گاجر، کینو کا چھلکا، الائچی، دار چینی، کالی مرچ اور نمک ڈال کر بیس سے پچیس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  4. جب چکن گل جائے تو اسے پین میں سے نکال کر ٹھنڈا کریں۔

  5. اُسی پانی میں چاول کو پینتیس سے چالیس منٹ کے لیے پکالیں۔

  6. جب چاول پک جائیں تو چاول کو سرونگ ڈش میں نکال کر اس پر چکن ڈال دیں۔

  7. بادام اور کشمش سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kabsa کبسہ recipe:

  1. I need the preparation in English

    on Aug 1 2012 7:31PM Report Abuse FAIZAL IBNU SAYYID ALI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping