Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Cashew Nut Khichdi (Rice with Cashewnuts) کھچڑی کاجو کی by Rida Aftab

Cashew Nut Khichdi (Rice with Cashewnuts) کھچڑی کاجو کی

Cashew Nut Khichdi (Rice with Cashewnuts) کھچڑی کاجو کی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

2
You are not in mood to cook? but you are feeling like making something that can be easily made and stuff your stomach then try this recipe. This is simple to cook and its very tasty and healthy as well. Your family will definitely like this and they will remember it for long.
Viewed: 2301
Source:  Chef Rida Aftab
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل آدھا کپ
  • پیاز ایک عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • یخنی دو کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • بادیان کے پھول دو عدد
  • الائچی دو عدد
  • لونگ چار عدد
  • چاول دو پیالی
  • ہری مونگ کی دال ایک پیالی
  • کاجو پچاس گرام
  • ہری مرچ چھ عدد

  1. آدھا کپ تیل میں سے آدھا تیل گرم کرکے اس میں پیاز براؤن کریں۔

  2. اب اس میں زیرہ ڈال دیں۔

  3. جب خوشبو آئے تو اس میں یخنی شامل کردیں۔

  4. پھر اس میں نمک، ہلدی، کھوپرا، کالی مرچ، بادیان کے پھول، الائچی اور لونگ ڈال کر پانچ منٹ پکالیں۔

  5. اب چاول اور ہری مونگ کی دال شامل کرکےآدھے گھنٹے تک پکائیں۔

  6. آخر میں چولہا بند کرکے اسے ڈش میں نکالیں۔

  7. پھر کاجو اور ہری مرچ کا بگھار لگا دیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cashew Nut Khichdi (Rice with Cashewnuts) کھچڑی کاجو کی recipe: