Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Christmas Plum Pudding کرسمس پلم پڈنگ by Shireen Anwar

Christmas Plum Pudding کرسمس پلم پڈنگ

Christmas Plum Pudding کرسمس پلم پڈنگ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Christmas wouldn't be Christmas without a Christmas pudding! This delicious and traditional Christmas Plum Pudding really is a dish fit for royalty. An Impress pudding for your family.
Viewed: 3173
Source:  Shireen Anwar
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • کالی کشمش دو سو پچیس گرام
  • کشمش دو سو پچیس گرام
  • اورنج پیل ایک سو نوے گرام
  • بادام پینسٹھ گرام
  • سیب پینسٹھ گرام
  • گاجر پینسٹھ گرام
  • (لیموں ایک عدد (کٹا ہوا
  • چربی ایک سو چالیس گرام
  • کریم کلر چار کھانے کے چمچ
  • انڈے چار عدد
  • چینی ایک سو پچاس گرام
  • بریڈ کرمبز ایک سو چالیس گرام
  • مکس اسپائس آٹھ ملی لیٹر
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کاچمچ

  1. ایک پیالے میں کالی کشمش، کشمش، اورنج پیل، بادام، سیب، گاجر، لیموں ، چربی اور دو کھانے کے چمچ کریم کلر ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر رکھ دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں انڈے اور چینی کو پھینٹ لیں۔

  3. پھر اس میں بریڈ کرمبز، دو کھانے کے چمچ کریم کلر، مکس اسپائس اور ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں۔

  4. پھر اس میں مکس کیے ہوئے فروٹس ڈالیں اور مکس کر لیں۔

  5. اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Christmas Plum Pudding کرسمس پلم پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping