Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Egg Potato انڈا آلو by Chef Zakir Qureshi

Egg Potato انڈا آلو

Egg Potato انڈا آلو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
This quick to prepare curry is full of flavor especially kid's will like it because potato and egg both favorite items combines in it. Serve it with roti or paratha.
Viewed: 17223
Source:  Chef Zakir Qureshi
13 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے چھ عدد
  • تیل تلنے کے لیے
  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (آلو تین عدد (درمیانے
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  • (ٹماٹر تین عدد (درمیانے
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے انڈوں کو اُبال کر چھیل لیں اور تیل میں فرائی کریں اور گولڈن ہونے پر نکال لیں۔

  2. اب دوسرے پین میں آدھا کپ تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔

  3. جب سنہرا رنگ آجائے تو آلو، ہری مرچ، ہرا دھنیا، ٹماٹر، زیرہ، پسی لال مرچ اور نمک شامل کرکے تین سے چار منٹ تک بھونیں۔

  4. اس کے بعد دو کپ پانی شامل کرکے پین کو ڈھک دیں، تاکہ آلو اچھی طرح گل جائیں۔

  5. جب آلو گل جائیں تو فرائی انڈوں کو درمیان سے کاٹ کر پلیٹر پر سجا دیں۔

  6. پھر آنچ تیز کرکے آلو کا پانی خشک کر لیں۔

  7. اس کے بعد یہ پکے ہوئے آلو انڈوں پر ڈال کر سرو کریں۔

  8. مزے دار انڈے آلو تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Egg Potato انڈا آلو recipe:

  1. ASSALAM-O-ALIKUM Sir! i love your cooking . you are very very good and nice cook.

    on Feb 7 2014 4:17AM Report Abuse SEEMAB

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping