Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Tandoori Passanda Kebab with Zucchini Raita تندوری پسندہ کباب توری کے رائتے کے ساتھ by Chef Shai Qazi

Tandoori Passanda Kebab with Zucchini Raita تندوری پسندہ کباب توری کے رائتے کے ساتھ

Tandoori Passanda Kebab with Zucchini Raita  تندوری پسندہ کباب توری کے رائتے کے ساتھ
Prep Time
2 Hours + 25 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

2 - 4
For a great main course for family or friends that's easy to make Tandoori Passanda Kebab that is perfect goes with Zucchini Raita. Marinade beef meat as much time you has for more appetizing taste. Tender and spicy pasanda kebab looks great when garnish with onion and salad leaves.
Viewed: 3999
Source:  Chef Shai Qazi In Chef At Home On Hum Tv Channel
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت ایک پاؤ (بون لیس) (Beef meat ¼ kg boneless)
  • تندوری مصالحہ تین کھانے کے چمچ (Tandoori masala 3 tbsp)
  • ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger and garlic paste 1 tbsp)
  • لیموں دو عدد (رس نکال لیں) (Lemon juice of 2)
  • دہی دو کھانے کے چمچ (Yogurt 2 tbsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • تیل تلنے کےلئے (Oil for frying)
  • گارنش کےلئے:
  • پیاز ایک عدد (کٹا ہوا) (Onion 1 chopped)
  • سلاد پتہ حسبِ ضرورت (Salad leave as required)
  • لیموں ایک عدد (سلائس میں کٹا ہوا) (Lemon 1 cut in slices)
  • رائتہ بنانے کےلئے:
  • توری ایک پیالی (کدو کش کر کے ابال لیں) (Zucchini 1 cup grated and boiled)
  • دہی ایک پیالی (Yogurt 1 cup)
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (White cumin 1 tsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • کدو کے بیج ایک کھانے کا چمچ (Pumpkin seeds 1 tbsp)
  • کڑی پتہ چار سے چھ عدد (Curry leaves 4-6)

  1. گوشت کو ایک پیالے میں ڈال دیں۔

  2. اب اس میں دہی، تندوری مصالحہ، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مِکس کریں۔

  3. اب اس میں لیموں کا جوس اور نمک ڈال کر مِکس کریں اور پلاسٹک ریپ  میں ڈھک کر فریج میں دو گھنٹے کے لئے میری نیٹ کردیں۔

  4. گرل پین میں گھی لگا کر گرم کریں۔

  5. اب گوشت کو گرل پین پر رکھ کر فرائی کریں۔

  6. مزیدار تندوری پسندہ کباب تیار ہے۔

  7. گارنش کےلئے: لیموں، پیاز اور سلاد کے پتوں کے ساتھ گارنش کرکے رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

  8. رائتہ کےلئے: سب سے پہلے دہی کو پھینٹ لیں۔

  9. پھر ایک پین میں توری کو ڈال کر فرائی کریں۔ اور دہی میں مِکس کر دیں۔

  10. اب ایک پین میں کدو کے بیج اور کڑی پتہ کو بھون لیں۔

  11. پھر کدو کے بیج اور کڑی پتہ کو دہی میں شامل کر کے اُوپر سے سفید زیرہ چھڑک  کر تندوری پسندہ کباب کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tandoori Passanda Kebab with Zucchini Raita تندوری پسندہ کباب توری کے رائتے کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping