سلائسز کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر مکھن میں فرائی کرلیں۔
ایک برتن میں دودھ، چینی اور کھویا ڈال کر پکائیں۔
کھویا نرم ہوجائے تو اس میں سلائسز کے ٹکڑے ڈال کر پکائیں۔
تھوڑی دیر بعد اس میں زعفران اور الائچی شامل کردیں۔
جب گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اُتار کر رکھ لیں۔
اب انڈے کو پھینٹ کر اس میں شامل کردیں۔
اوون پروف ڈش میں مکھن لگائیں۔
یہ آمیزہ ڈش میں ڈال کر سیٹ ہونے تک اوون میں بیک کرلیں۔
اوون سے نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
باریک کٹے ہوئے بادام اور چاندی کے ورق لگا کر پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
loved it....i had a lot oa khoya with me soo i waz lukin for quik n easyy recipes ur site helped me alott ...
hy kiya hal hain ap ka plz muje wazn kam karne k dat plan bta de ya kohi tips bta de mera wazn 68 kilo hain main kamkarna chati hon plz ap urdu main jowab dena sukriya